گندی روح

( گَنْدی رُوح )
{ گَن + دی + رُوح }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کی فطرت گندگی کی طرف مائل ہو، ناپاک روح، نجس روح، وہ روح جو بدبو کی طرف مائل ہو۔