گندی

( گِنْدی )
{ گِن + دی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کربنائی جاتی ہے، سندھ کی رلی۔