گنگا پاٹ

( گَنْگا پاٹ )
{ گَن (ن غنہ) + گا + پاٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کے پیٹ پر ایک بھونری کا نام جو تنگ کسنے کے مقام سے باہر ہوتی ہے۔