گنگا بار

( گَنْگا بار )
{ گَن (ن غنہ) + گا + بار }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - گنگا کی دوسری طرف، گنگا کے دونوں اطراف، وہ حصہ زمین یا مقام جو دریائے گنگا کے دوسری جانب ہو، (مجازاً) مشکل مرحلہ، دشوار کام۔