گنگا پتر

( گَنْگا پُتْر )
{ گَن (ن غنہ) + گا + پُتْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) وہ برہمن جو گنگا کے چند متبرک مقامات اور خاص کر بنارس پر جاتریوں کو پنڈدان وغیرہ کراتے ہیں۔