گنگا تیلی

( گَنْگا تیلی )
{ گَن (ن غنہ) + گا + تے + لی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ تیلی جو راجہ بھوج کو ہاتھ پانو کٹنے کے بعد اٹھا کر لے گیا تھا۔