گنگا جمنی

( گَنْگا جَمْنی )
{ گَن (ن غنہ) + گا + جَم + نی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سونے اور چاندی کا بنا ہوا، (وہ چیز) جس پر طلائی اور نقرئی دونوں کام ہوں۔