گنگا دھر

( گَنْگا دَھر )
{ گَن (ن غنہ) + گا + دَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو جنہوں نے پہلے گنگا کو پانی جٹا میں رکھ لیا تھا۔