گنگا

( گُنْگا )
{ گُن (ن مغنونہ) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو زبان سے بول نہ سکے، گونگا، (مجازاً) چپ خاموش۔