١ - عربی سال جو چاند کے حساب سے ہوتا ہے اور محرم سے شروع ہوتا ہے۔ اس عربی سال کو اب ہجری سال کہتے ہیں۔
"امان کا عمل اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اس کی معیاد ختم نہ ہو جائے یا زیادہ سے زیادہ امان دیے جانے سے ایک قمری سال تک (مذہب شافعی کی رو سے چار ماہ تک) اس صورت کے سوا کہ مستامن اہل ذمہ کی حیثیت سے اسلامی ملک میں رہنے کو ترجیح دے۔"
( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٢٩:٣ )