گنی[1]

( گُنی[1] )
{ گُنی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چند، مرتبہ، بار، وار، باری (تعداد یا مقدار کے ساتھ مستعمل)، مثلا، دگنی، تین گنی۔