گنی

( گِنّی )
{ گِن + نی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونے کا انگریزی سکہ جو 21 شلنگ کے برابر ہوتا تھا، اشرفی (اب یہ سکہ رائج نہیں رہا)۔