گنی گھاس

( گِنّی گھاس )
{ گِن + نی + گھاس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کاشت کی جانے والی گھاس جو ایک دفعہ بونے سے کئی سال تک پیداوار دیتی رہتی ہے۔