گواہ سرکاری

( گَواہِ سَرْکاری )
{ گَوا + ہے + سَر + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) سرکار کی طرف سے مقرر فرد جو مقدمات میں سرکار کی طرف سے پیش ہوتا ہے۔