گواہ سماعی

( گَواہ سَماعی )
{ گَوا + ہے + سَما + عی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ گواہ جو سنی ہوئی بات کی شہادت دے، سنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا۔