گواہ عینی

( گَواہِ عَینی )
{ گَوا + ہے + عَ (ی لین) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) گواہ رویت، چشم دیدگواہ، وہ گواہ جس نے کسی بات (واقعہ) کو اپنی آنکھ سے دیکھا ہو۔