گواہ فرعی

( گَواہِ فَرْعی )
{ گَوا + ہے + فَر + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عارضی گواہ، غیر حقیقی گواہ، وہ گواہ جو اصل نہ ہو۔