گود پیٹ کا

( گود پیٹ کا )
{ گود (و مجہول) + پیٹ (ی مجہول) + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قرابت قریبہ کا، خونی، جگری، بہت قریبی رشتہ۔