گود کا

( گود کا )
{ گود (و مجہول) + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (بچہ) جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچہ) ننھا سا، شیر خوار۔