گود کا میوہ

( گود کا میوَہ )
{ گود (و مجہول) + کا + مے + وَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ میوہ جو گود بھرنے کے وقت دلہن یا حاملہ کی گود میں عورتیں رکھتی ہیں یہ میوہ عموماً سات قسم کا ہوتا ہے۔