گور بغلی

( گورِ بَغْلی )
{ گو (و مجہول) + رے + بَغ + لی }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ایک قسم کی قبر جس میں مردہ رکھنے کی جگہ یعنی لحد قبر کے ایک طرف بنائی جاتی ہے، بغلی قبر۔