گورکنی

( گورکَنی )
{ گور (و مجہول) + کَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گورکن کا کام یا پیشہ، قبر کھودنے کا پیشہ۔