گورا بھبوکا

( گورا بَھبُوکا )
{ گو (و مجہول) + را + بَھبُو + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سرخی مائل سفید رنگ کا، سرخ دہکتے ہوئے رنگ کا، شعلہ بھبوکا۔