گوش توجہ سے

( گوشِ تَوَجُّہ سے )
{ گو (و مجہول) + شے + تَوَج + جُہ + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کمال توجہ یا پوری توجہ کے ساتھ۔