گوش نما

( گوش نُما )
{ گوش (و مجہول) + نُما }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کان جیسا، کان کی شکل کا، (نباتیات) کان کی طرح زائد رکھنے والا۔