گواہ رویت

( گَواہِ رُویَت )
{ گَوا + ہے رُو + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی معاملہ دیکھا ہو، چشم دید گواہ، عینی شاہد۔