کوئی دم میں

( کوئی دَم میں )
{ کو (و مجہول) + ای + دَم + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - لمحہ بھر میں، عنقریب، تھوڑی دیر میں۔