کوارگندل

( کَوارگَنْدل )
{ کَوار + گَن + دَل }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک پودا جس کے پتے لانبے اور ان کی رطوبت لیسدار ہوتی ہے، عموماً دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے، گھیکوار۔