کوارٹز

( کُوارْٹْز )
{ کُوارْٹْز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بلور الضحور، روک کرسٹل، بلور کی اعلٰی قسم جس کی تراشیدہ اشیا سجاوٹ کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔