کواکب علویہ

( کَواکِب عِلْوِیَہ )
{ کَوا + کِبے + عِل + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) جن سیاروں کے مدار زمین کے باہر واقع ہوں جیسے مریخ اور مشتری وغیرہ، نیک ستارے، سعد ستارے جن کے اثرات خیال کیے جاتے ہیں۔