کورانہ پیروی

( کورانَہ پَیرَوی )
{ کو + را + نَہ + پَے (ی لین) + رَوی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اندھی تقلید، اندھا اعتماد، کسی کے نقش قدم پر چلنا۔