کورے کا کورا

( کورے کا کورا )
{ کو (و مجہول) + رے + کا + کو (و مجہول) + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیرمہذب، انتہائی جاہل، بالکل سادہ، محض احمق۔