کوزہء گل

( کُوزَہءِ گِل )
{ کُو + زَہ + اے + گِل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جام سفال، مٹی کا پیالہ یا آب خورہ، گملا جس میں پھول لگاتے ہیں۔