کوکر چندی

( کَوکَر چَنْدی )
{ کَو (و لین) + کَر + چَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی جس کے پتے کاسنی اور تمباکو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہتے ہیں، ان کا لیپ دیوانے کتے کے کاٹے کے لیے مفید ہے، کتا اس کو کھاتا ہے تو قے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں۔