کوکل

( کوکَل )
{ کو (و مجہول) + کَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آوراز پرند جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل۔