کولن[2]

( کولَن[2] )
{ کو (و مجہول) + لَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک تحریری علامت جس میں اوپر تلے دو نقطے (:) ہوتے ہیں تفصیل و اقتباس کی علامت، وقف توضبحی؛ تضعیلیہ، رابطہ۔