کومپلکس

( کومْپْلِکْس )
{ کومْپ (و مجہول) + لِکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیچیدہ بات، الجھا ہوا معاملہ، دماغی وہم، ایک دماغی کیفیت جو رجحان اور جبلت کو دبانے سے پیدا ہو جاتی ہے۔