کومیڈی

( کَومیڈی )
{ کَو (و لین) + مے + ڈی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ صنف سخن جس میں خوشی و مسرت کی کیفیات وغیرہ بیان کی گئی ہوں، طربیہ، (المیہ کے بالمقابل)۔