کونڈی سونٹا

( کُونْڈی سونْٹا )
{ کُون (ن مغنونہ) + ڈی + سون (و مجہول) + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھنگ گھونٹنے کے آلات، پیالہ اور ڈنڈا وغیرہ۔