کوٹ مارشل

( کوٹ مارْشَل )
{ کوٹ (و مجہول) مار + شَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کورٹ مارشل، فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا، فوجی تحقیقات کرنا، فوجی افسروں پر مشتمل عدالت۔