کوہ شگاف

( کوہِ شِگاف )
{ کو (و مجہول) + ہے + شِگاف }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پہاڑ توڑنے والا، بہت طاقتور، بہت زور دار، پرجوش، تباہ کن، تہہ و بالا کر دینے والا۔