قومہ

( قَومَہ )
{ قَو (واؤ لین) + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


قام  قَومَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "توبۃُالنصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : قَومے [قَو (واؤ لین) + مے]
١ - [ فقہ اسلامی ]  نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا۔
"روزانہ صبح و شام کی نمازوں کی آخری رکعت میں رکوع کے بعد قومہ میں کھڑے ہو کر . پڑھیں۔"      ( ١٩٩١ء، جنگ، کراچی، ٢٣ فروری، ٣ )