کٹ[4]

( کَٹ[4] )
{ کَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چھیپی و رنگائی) سیاہ رنگ بنانے کے لیے لوہا، انار کا چھلکا اور پرانے گڑ کو پانی میں بھگو کر تیار کیا ہوا عرق۔