کٹ حجت

( کَٹ حُجَّت )
{ کَٹ حُج + جَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنی بات پر اڑ جانے اور بحث کرنے والا۔