قوما

( قوما )
{ قو (واؤ مجہول) + ما }
( انگریزی )

تفصیلات


Coma  قوما

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ انگریزی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم، عربی رسم الخط کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٨ء کو "عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : قومے [قو (واؤ مجہول) + مے]
١ - طویل غیر طبعی غفلت، غیر طبعی گہری نیند، خواب غفلت، بے ہوشی۔
"اس کے بخارات سے ہیجان، چہرے کی تمتماہٹ، متلی، قے، درد شکم، درد سر، اور دورانِ سر، کبودیت (نیلگوئی جلد) غشی، قوما اور ہلاکت پیدا ہو جاتی ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، مبادی صحیات، ١٥٢ )