کٹ[2]

( کِٹ[2] )
{ کِٹ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (رقص) چند ایسے الفاظ جو اصول اوزان تال، لے اور رقص وغیرہ کے لیے مخصوص ہیں، ان کو اوگھٹ کہا جاتا ہے اور کٹ بھی ان الفاظ میں شامل ہے، اوگھٹ الفاظ کا اکیسواں لفظ کٹ ہے۔