کٹ[3]

( کُٹ[3] )
{ کُٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوٹا اور سڑایا ہوا کاغذ (جس سے پٹھے اور قلمدان وغیرہ بناتے ہیں)۔