عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی ہی اسم 'قوت' بطور مضاف کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'استدلال' بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔