کٹرا[2]

( کَٹْرا[2] )
{ کَٹ + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکانوں سے گھرا ہوا بند کوچہ، ایسی گلی جس کے سامنے کا سرا بند ہو اور راستہ دائیں بائیں کی گلی سے نکلے۔