کٹوردان

( کَٹْوردان )
{ کَٹْور (و مجہول) + دان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھکنے والا کسی دھات کا بنا ہوا برتن (اس میں اوپر تلے کٹور نما کئی برتن ہوتے ہیں اور یہ اس کے پہلویں میں لگی ہوئی سلاخوں یا پٹیوں سے جڑے رہتے ہیں)۔